طبقات حدیث
سوال
شاہ عبدالعزیز صاحب محدث دہلوی نے عجالہ نافعہ میں طبقات بیان فرمائے ہیں۔ وہ کیا کیا ہیں؟ احناف کا مسلک احادیث کی روشنی میں اور صحابہ کرام کا عمل بیان فرما کر ثواب دارین حاصل کریں۔
جواب
حضرت شاہ عبدالعزیز صاحب حنفی محدث دہلوی نے عجالہ نافعہ میں کتب حدیث کے طبقات بیان فرمائے ہیں یہ مضمون اپنے والد بزرگوار حضرت شاہ ولی اللہ صاحب حنفی محدث دہلوی سے لیا ہے جس کو انھوں نے تفصیل سے حجۃ اللہ البالغہ میں بیان فرمایا ہے۔ ثقہ احادیث کے لئے محدثین نے جو قوانین تجویز فرمائے ہیں ان کے لحاظ سے کتب حدیث چند طبقات پر ہیں۔ سب سے اعلیٰ طبقہ میں تین کتابیں شمار کی ہیں۔ (۱)
ماخذ: فتاویٰ محمودیہ
خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔