الإفتاء

Enter a topic or fatwa name

جہاد کا اطلاق

سوال

آج جو جماعتیں پھرتی ہیں ان کے فضائل مختلف احادیث سے لوگ بیان کرتے ہیں خصوصاً لاکھ والی حدیث تو اس کے بارے میں حضرت والا احقر کے لئے کیا فرماتے ہیں؟

جواب

رسالہ فضائل تبلیغ میں دیکھ لیں لاکھ والی روایت حافظ منذری کی ترغیب ترہیب میں موجود ہے۔ لغدوہ اور روحہ فی سبیل اللہ والی روایت کو عامۂ شراح حدیث نے جہاد پر محمول فرمایا ہے عام اذہان میں جہاد کا مفہوم قتال فی سبیل اللہ ہے۔ حالانکہ امام نووی نے غالباً تیرہ قسمیں تحریر فرمائی ہیں۔ جس میں جہاد باللسان اور جہاد بالقلم بھی ہے۔

ماخذ: فتاویٰ محمودیہ

خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔

موضوعات

اس باب میں مزید

زبانیں: English · Русский · العربية · Bosanski · Türkçe · Deutsch · বাংলা · اردو