منگل اور ہفتہ کے دن اصلاح بنوانا
سوال
ایک مولوی صاحب نے فرمایا کہ حدیث میں ہے کہ منگل اور ہفتہ کے دن اصلاح نہ بناؤ کیونکہ اس دن اصلاح بنانے سے برص کی بیماری ہوتی ہے کیا یہ حدیث صحیح ہے؟
جواب
میں نے کسی حدیث کی کتاب میں یہ چیز نہیں دیکھی۔
ماخذ: فتاویٰ محمودیہ
خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔