الإفتاء

Enter a topic or fatwa name

صبر کی دعا بہتر ہے یا عافیت کی

سوال

جواذیت یامصبیت ہو کسی کی موت کے علاوہ اس پر صبر کے سوا چارہ ہی نہیں اس پر تو صبر مانگے یا اس سے نجات و عافیت مانگے۔

جواب

اذیت و مصیبت سے عافیت ہی مانگے اگر ابتلا ہو جائے تو اس کے دفعیہ کی دعا کرے اور دفعیہ تک بھی صبر مانگے۔

ماخذ: فتاویٰ محمودیہ

خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔

اس باب میں مزید

زبانیں: English · Русский · العربية · Bosanski · Türkçe · Deutsch · বাংলা · اردو