الإفتاء

Enter a topic or fatwa name

ہفت ہیکل کی فضیلت کی روایت

سوال

احقر نے ہفت ہیکل کی فضیلت میں ایک کتاب میں دیکھا ہے۔ اس کتاب پر نہ مصنف کا نام ہے اور نہ اس کا حوالہ دیا گیا ہے۔ احقر اس بات کو بعینہ نقل کرتا ہے۔ حضرت والا سے گزارش ہے کہ احقر کو تفصیل کے ساتھ سمجھا دیں کہ صحیح ہے یا غلط ہے۔ مروی ہے کہ یک دن نبی کریم ﷺ مدینہ منورہ میں بیٹھے ہوئے تھے اتنے میں جبرئیل علیہ السلام نازل ہوئے اور کہا کہ یا رسول اللہ ! اللہ تعالیٰ نے آپ کو سلام کہا ہے اور فرمایا کہ ہفت ہیکل اے حبیب اللہ نازل کرتا ہوں۔

جواب

كتب حدیث میں اس کا کہیں وجود نہیں اصول محدثین کے اعتبار سے یہ بالکل موضوع اور بے اصل ہے۔ نہ اس پر اعتقاد رکھا جائے اور نہ اس پر عمل کیا جائے۔

ماخذ: فتاویٰ محمودیہ

خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔

اس باب میں مزید

زبانیں: English · Русский · العربية · Bosanski · Türkçe · Deutsch · বাংলা · اردو