الإفتاء

Enter a topic or fatwa name

زیر ناف ہاتھ باندھنے کو غلط کہنے والے کا جواب

سوال

حالت نماز میں زیر ناف ہاتھ باندھنا غلط ہے اور سینہ پر ہاتھ باندھنا صحیح ہے۔

جواب

یہاں آپ نے زیر ناف ہاتھ باندھنے کو غلط بتایا ہے، اس کی کیا دلیل ہے؟ ظاہر ہے کہ آپ نے اپنی طرف سے تو یہ حکم لگایا نہیں ہوگا، کہیں سے اجتہاد تو کیا نہیں ہوگا۔ دین کے مسئلہ میں رائے کو دخل دیا نہیں ہوگا۔ ضرور آپ کے پاس دونوں باتوں کی حدیث ہوگی اور وہ قوی ہو گی ضعیف پر تو عمل کرتے نہ ہوں گے۔ اب دونوں حدیثیں دونوں مسئلوں سے متعلق پوری سند اور حوالہ کے ساتھ تحریر فرماویں۔

ماخذ: فتاویٰ محمودیہ

خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔

موضوعات

اس باب میں مزید

زبانیں: English · Русский · العربية · Bosanski · Türkçe · Deutsch · বাংলা · اردو