توبہ سے متعلق ایک روایت کی تحقیق
سوال
ایک کتاب میں ایک حدیث نظر سے گذری، مگر لب ولہجہ اور طرز عبارت حدیث سے جدا گانہ محسوس ہوتا ہے۔ دو تین کتابوں میں دیکھا مگر کہیں نہ مل سکی۔ اگر موقع ہو تو تحریر فرمائیں اس کاماً خذ کیا ہے؟ الشاب التائب التارك بشهوته لاجله بمنزلة ملائكته۔
جواب
الشاب التائب الخ. یہ روایت ان الفاظ کے ساتھ مجھے نہیں ملی۔
ماخذ: فتاویٰ محمودیہ
خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔