مرض الوفات میں قلم دوات طلب فرمانا وصیت لکھنے کے لئے
سوال
یہاں پر لوگوں میں یہ بات مشہور ہے کہ جب حضور ﷺ کے وصال کا وقت تھا اور آپ پر جانکنی کا عالم تھا۔ آپ نے قلم دوات منگایا۔ اس پر حضرت عمر رضی اللہ عنہ نے فرمایا کہ آپ کو ہذیان کا بحران ہو گیا ہے۔ کیا یہ روایت بخاری شریف وغیرہ میں ملتی ہے؟
جواب
حَدَّثَنَا قُتَيْبَةُ قَالَ حَدَّثَنَا سُفْيَانُ عَنْ سُلَيْمَانَ الْأَحْوَلِ عَنْ سَعِيدِ بْنِ جُبَيْرٍ قَالَ قَالَ ابْنُ عَبَّاسٍ يَوْمَ الْخَمِيسِ وَمَا يَوْمُ الْخَمِيسِ اشْتَدَّ بِرَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ وَجَعُهُ فَقَالَ ائْتُونِي اكْتُبُ لَكُمْ كِتَاباً لَنْ تَضِلُّوا بَعْدَهُ أَبَداً فَتَنَا زَعُوا وَلَا يَنبَغِى عِنْدَ نَبِي تَنَازُعٌ…
ماخذ: فتاویٰ محمودیہ
خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔