رمضان میں مرنے والے سے سوال قبر
سوال
رمضان میں فوت ہونے والے سے سوال نکیرین اور عذب قبر اٹھا لیا جاتا ہے اور پھر قیامت تک عذاب قبر نہیں ہوتا کیا اس بارے میں کوئی حدیث مرفوع ہے؟
جواب
اس کی تصریح کسی حدیث میں دیکھنا محفوظ نہیں۔
ماخذ: فتاویٰ محمودیہ
خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔