نبی اکرم ﷺ کے زخم کا خون پاک ہے۔
سوال
جنگ احد میں آنحضرت ﷺ کے چہرہ مبارک پر کچھ زخم آیا تھا اور اس زخم سے نکلا ہوا خون کسی صحابی نے پی لیا تھا۔ اللہ کے رسول ﷺ نے بشارت دی تھی کہ اس پر جہنم کی آگ حرام ہے جسکے جسم میں میرا خون ہو، کیا یہ حدیث صحیح ہے؟ کیونکہ اللہ تعالیٰ نے خون کو حرام قرار دیا ہے۔
جواب
یہ واقعہ شروح حدیث میں موجود ہے اور معتبر ہے۔ حضور اکرم ﷺ کے کچھ خصائص ہیں ان میں آپ کو دوسروں پر قیاس نہیں کیا جاسکتا۔ بول کے متعلق بھی مواہب لدنیہ، عمدۃ القاری، مرقاۃ، جمع الوسائل وغیرہ کتب میں طہارت کی تصریح کی گئی ہے۔
ماخذ: فتاویٰ محمودیہ
خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔