الإفتاء

Enter a topic or fatwa name

ایک صیغہ چالیس دفعہ پڑھنے سے چہل حدیث کا ثواب

سوال

زید کو جوصیغہ درود یا استغفار یاد ہو تو کیا اس کے چالیس ۴۰ مرتبہ پڑھنے کے بعد ثواب کامل چہل حدیث کا ہو جائے گا یا علیحدہ علیحدہ چالیس صیغہ پڑھنا ضروری ہے۔

جواب

چہل حدیث کی فضلیت تو چالیس حدیثوں کے ذریعہ حاصل ہوگی، صیغہ درود شریف یا استغفار سے چالیس دفعہ پڑھنے سے حاصل نہیں ہوگی ہاں اس کے پڑھنے کا ثواب مستقل ملے گا۔ وہ بھی بہت قابلِ قدر ہے۔

ماخذ: فتاویٰ محمودیہ

خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔

موضوعات

اس باب میں مزید

زبانیں: English · Русский · العربية · Bosanski · Türkçe · Deutsch · বাংলা · اردو