النكاح من سنتى اور من رغِبَ عَنْ سُنتی کیا یہ ایک حدیث ہے؟
سوال
ایک مولوی صاحب کہتے ہیں کہ النكاح من سنتي، فمن رغب عن سنتی یہ مستقل حدیث نہیں ہے بلکہ الگ الگ جملے ہیں، تو کیا یہ درست ہے؟
جواب
ان صاحب کا کہنا صحیح ہے۔ دونوں جملے الگ الگ ہیں۔ ان کے درمیان ”وقال“کہہ دیا جائے تا کہ الگ الگ ہونا واضح ہو جائے۔
ماخذ: فتاویٰ محمودیہ
خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔