الإفتاء

Enter a topic or fatwa name

کیا کاشتکار ہمیشہ محتاج رہتا ہے؟ اور زراعت سے متعلق حدیث کی تحقیق

سوال

یہاں ایک مترجم قرآن مجید کے حاشیہ پر ایک حدیث درج ہے، جس میں یہ بتایا گیا ہے کہ حضور اقدس ﷺ نے ارشاد فرمایا کہ جس گھر میں کھیتی اور اس کا سامان ہوتا ہے اس میں محتاجی اور مسکینی رہتی ہے اور یہ اس جگہ درج ہے کہ جہاں حضرت موسیٰ علیہ السلام کی امت نے من و سلویٰ کے عوض لہسن اور پیاز اور ککڑی وغیرہ کو ترجیح دی ہے۔ کیا حدیث مندرجہ بالا کی روشنی میں کھیتی کرنا ہمیشہ ہمیشہ کے لئے محتاجی اور مسکینی لانا ہے۔ حدیث پاک کا حوالہ اس وقت ذہن میں نہیں ہے۔ ہاں البتہ ترجمہ حضرت مولانا اشرف علی تھانوی رحمۃ اللہ علیہ کا ہے۔

جواب

پیشوں کے کچھ خواص بعض احادیث میں موجود ہیں جو نا پسند ہوں ان سے بچنے کی ہدایت کی گئی ہے۔ بعض طبعی خواص ہوتے ہیں ان سے بچنا دشوار ہوتا ہے مگر وہ پیشے بھی ضروری ہوتے ہیں کبھی کرنے والے سال کا اکثر حصہ اس قدر مشغول رہتے ہیں کہ ان کو کسی چیز کی فرصت نہیں رہتی اور چھوٹی چھوٹی چیزیں ہی ان کی شب وروز کی ایسی ہوتی ہیں کہ ایک چیز مفقود ہو جائے تو وہ ہاتھ پر ہاتھ رکھے رہ جاتے ہیں اور…

ماخذ: فتاویٰ محمودیہ

خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔

موضوعات

اس باب میں مزید

زبانیں: English · Русский · العربية · Bosanski · Türkçe · Deutsch · বাংলা · اردو