کیا استغفار والی حدیث مرفوع ہے؟
سوال
کیا صیغہ استغفار استغفر الله (الی) واتوب الیہ حدیث مرفوع میں ہے اور اس کا اپنے معمول کے مطابق پڑھنا صحیح ہے اور کیا یہ استغفار کے تمام صیغوں کا خلاصہ ہے اور کیا طلب مغفرت میں یہ سب برابر ہیں؟
جواب
جی ہاں حدیث مرفوع میں موجود ہے۔ صیغے مختلف آئے ہیں۔ ہر ایک اپنی ایک شان رکھتا ہے۔
ماخذ: فتاویٰ محمودیہ
خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔