الإفتاء

Enter a topic or fatwa name

قصه جابر بوقت غزوہ خندق سے متعلق روایت

سوال

ایک بدعتی مولوی ہر عید پر ایک تقریر کرتا ہے جس میں حضرت جابر رضی اللہ عنہ کی دعوت کا تذکرہ کرتا ہے۔ اس میں وہ کہتا ہے کہ دعوت کے لئے حضرت جابر رضی اللہ عنہ نے بکری کا بچہ ذبح کیا۔ حضرت جابرؓ کے دو چھوٹے چھوٹے صاحبزادے تھے وہ بکری کے بچے کو ذبح ہوتے دیکھتے رہے۔ بعد میں ایک نے دوسرے سے کہا کہ آؤ ہم بھی ذبح کرتے ہیں۔ ایک لیٹ گیا دوسرے نے چھری چلائی۔ بچہ شہید ہو گیا۔ دوسرے نے جب یہ منظر دیکھا تو گھبراہٹ سے مکان کی چھت سے بھاگتا ہوا گرا وہ بھی جاں بحق ہو گیا۔

جواب

یہ روایت اتنی ثابت ہے کہ غزوہ خندق کے وقت حضرت جابر رضی اللہ عنہ نے حضرت رسول اکرم ﷺ کے چہرہ انور پر نقاہت اور کمزوری کا اثر دیکھا۔ بیتاب ہو کر گھر آئے بکری کا بچہ ذبح کیا۔ بیوی کو کھانا پکانے کے لئے کہا اور خود نبی اکرم ﷺ کو اطلاع دی۔ آپ نے دریافت فرمایا کہ کیا کھانا ہے۔ بتلایا کہ بکری کا بچہ ہے۔ تھوڑے جو ہیں ان کی روٹی ہے۔

ماخذ: فتاویٰ محمودیہ

خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔

موضوعات

اس باب میں مزید

زبانیں: English · Русский · العربية · Bosanski · Türkçe · Deutsch · বাংলা · اردو