الإفتاء

Enter a topic or fatwa name

قراءت سبعہ بھی منقول ہیں محدث نہیں

سوال

ہمارا عقیدہ ہے کہ قرآن میں ایک شوشہ کا بھی فرق نہیں ہوا جیسا اور جو نبی کریم ﷺ کی طرف نازل ہوا تھا وہی آج بھی بین الدفتین موجود ہے قراء سبعہ کی روایات میں زیر، زبر، پیش کا حتی کہ الفاظ کا بھی فرق پایا جاتا ہے۔ کیا اس سے عقیدہ پر زد نہیں پڑتی؟

جواب

قراء سبعہ کی قرآتیں بھی نبی اکرم ﷺ سے ثابت اور اللہ تعالیٰ کی طرف سے نازل شدہ ہیں کہ ان کی خود کی ایجاد نہیں۔

ماخذ: فتاویٰ محمودیہ

خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔

موضوعات

اس باب میں مزید

زبانیں: English · Русский · العربية · Bosanski · Türkçe · Deutsch · বাংলা · اردو