الإفتاء

Enter a topic or fatwa name

نون قطنی کے ساتھ نماز

سوال

امام صاحب نے مغرب کی نماز میں سورۂ اخلاص کی پہلی آیت کونون قطنی کے ساتھ دوسری آیت سے ملا کر پڑھا یعنی وصل کیا نماز کے بعد بعض لوگوں نے آپس میں کہا کہ آج امام صاحب نے ایسا کیوں پڑھا؟ بعض لوگوں نے کہا امام صاحب نے صحیح پڑھا کیونکہ امام صاحب قاری اور مولوی ہیں غرض نائب متولی کے پاس یہ بات پہنچی نائب متولی نے امام صاحب کو اپنے گھر بلا کر کہا کہ آپ اس طرح قرآن شریف کیوں پڑھتے ہیں جو مقتدی کی سمجھ میں نہیں آتا اور گڑ بڑ ہوتی ہے امام صاحب نے کہا کہ سورہ اخلاص کی پہلی آیت کو دوسری آیت کے ساتھ ملا کر پڑھنے سے نماز میں کوئی…

جواب

امام صاحب نے یہ قواعد تجوید کے موافق پڑھا ہے کتب تجوید میں یہ مسئلہ صراحتہ موجود ہے۔

ماخذ: فتاویٰ محمودیہ

خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔

موضوعات

اس باب میں مزید

زبانیں: English · Русский · العربية · Bosanski · Türkçe · Deutsch · বাংলা · اردو