الإفتاء

Enter a topic or fatwa name

کیا لہجہ سیکھنا حرام ہے

سوال

ایک صاحب یہ کہتے ہیں کہ یہ جو آج کل قاری لوگ پڑھتے پڑھاتے ہیں یہ بالکل غلط ہے۔ لہجہ سیکھنے اور اس کے مطابق پڑھنے کو حرام کہتے ہیں سورہ کہف میں لفظ عوجاً کو تنوین کے ساتھ پڑھتے ہیں۔ کیا لہجہ سیکھنا اور اس کے مطابق پڑھنا غلط ہے؟

جواب

قرآن شریف جس طرح حضرت نبی کریم ﷺ پر نازل ہوا اسی طرح آپ نے صحابہ کرام کو سکھایا پھر اسی طرح بعد کے لوگوں کو سکھایا گیا اصل لہجہ حدیث پاک سے ثابت ہے تاہم ایک صحابی بالکل اسی لہجہ میں دوسروں کو پڑھ کر بتاتے ہیں جس طرح حضور اکرم ﷺ کو پڑھتے ہوئے سنا ہے آپ کی اور صحابہ کرام کی تلاوت قواعد کے مطابق ہوتی تھی اس وقت تک قواعد کتابی صورت میں نہیں تھے بعد کے حضرات نے ان کو لکھا ہے اور یہ…

ماخذ: فتاویٰ محمودیہ

خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔

موضوعات

اس باب میں مزید

زبانیں: English · Русский · العربية · Bosanski · Türkçe · Deutsch · বাংলা · اردو