وقف غفران کا مطلب
سوال
قرآن مجید کے حاشیہ پر جا بجا وقف غفران لکھا ہے، اس کا کیا مطلب ہے؟
جواب
یہ مطلب ہے کہ اس مقام پر وقف کرنا بھی درست ہے، اور نہ کرنا بھی درست ہے، دونوں میں کسی بات پر مواخذہ نہیں، بلکہ دونوں فعل مغفور ہیں۔
ماخذ: فتاویٰ محمودیہ
خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔