کفار پر غصہ زیادہ ہے یا مسلمان پر؟
سوال
اللہ تعالیٰ نے نافرمان مسلمان سے کتنے غصہ کا اظہار فرمایا ہے اور کفار سے کتنا؟
جواب
کفار پر اتنا غصہ ہے کہ ہمیشہ کے لئے جہنم میں رہیں گے ان کے عذاب میں تخفیف بھی نہیں ہوگی، مسلم گنہگاروں پر اتنا غصہ نہیں وہ شفاعت کے ذریعہ بھی بخشے جائیں گے۔
ماخذ: فتاویٰ محمودیہ
خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔