الإفتاء

Enter a topic or fatwa name

وعید کی آیات زیادہ ہیں یا وعدہ کی بشارتیں

سوال

اللہ تعالیٰ نے قرآن شریف میں اپنے قہر کا ذکر زیادہ فرمایا ہے یا رحمت کا، مجھے تو ایسا محسوس ہوتا ہے کہ غصہ و غضب کا ذکر زیادہ فرمایا ہے؟

جواب

ایسا نہیں بلکہ رحمت کے وعدے اور بشارتیں زیادہ ہیں عذاب و غضب کے لئے تو نافرمان کی قید ہے اور ثواب و رحمت کے لئے اعمال صالحہ کی قید نہیں۔ مثلاً معصوم بچے کچھ کئے بغیر ہی بخشے جائیں گے۔

ماخذ: فتاویٰ محمودیہ

خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔

موضوعات

اس باب میں مزید

زبانیں: English · Русский · العربية · Bosanski · Türkçe · Deutsch · বাংলা · اردو