حضور اکرم کو نور بھی دیا گیا
سوال
قَدْ جَاءَ كُمْ مِنَ اللَّهِ نُورٌ وَّ كِتَابٌ مُّبِينٌ کا شانِ نزول کیا ہے؟
جواب
یہودی لوگ اپنی کتاب کی کچھ باتیں چھپاتے تھے اور کچھ ظاہر کرتے تھے اس کی اطلاع اللہ تعالیٰ نے حضور اکرم ﷺ کو دی اور آپ کو نور نبوت کے ذریعہ وہ چیز خوب ظاہر ہو گئی اسی کو آیت میں فرمایا ہے کہ اللہ کی طرف سے حضور ﷺ کو کتاب (قرآن مجید) عطا ہوئی اور نور نبوت بھی عطا ہوا جس سے یہود کی دسیسہ کاریاں آپ پر ظاہر ہو گئیں۔
ماخذ: فتاویٰ محمودیہ
خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔