انسان افضل ہے جنات سے
سوال
وَمَا خَلَقْتُ الْجِنَّ وَالْإِنْسَ إِلَّا لِيَعْبُدُونَ۔ کیا جن انسان سے افضل ہیں؟ کیونکہ جن کو اول ذکر کیا؟
جواب
انسان کو اللہ پاک نے جنات سے اشرف واکرم بنایا ہے، جیسا کہ تفسیر کبیر الشرح عقائد وغیرہ میں ہے۔
ماخذ: فتاویٰ محمودیہ
خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔