الإفتاء

Enter a topic or fatwa name

کیا مغفرت فتح سے مربوط ہے؟ حضرت موسیٰ علیہ السلام کے ساتھ تشبیہ کس چیز میں ہے؟

سوال

سورہ فتحنا میں اِنَّا فَتَحْنَا لَكَ کو لِيَغْفِرَ لَكَ اللهُ الآية کے ساتھ کیا ربط ہے؟ کیا آنحضرت ﷺ کی مغفرت اس فتح کی وجہ سے ہوئی؟ اور سورۂ مزمل میں آنحضرت کے متعلق ارشاد ہے ” إِنَّا أَرْسَلْنَاكَ كَمَا أَرْسَلْنَا إِلَى فِرْعَوْنَ رَسُولا میں کسی امر میں آنحضرت ﷺ کو حضرت موسیٰ علیہ السلام سے تشبیہہ دی ہے؟

جواب

اس ربط کو امام رازی نے مفاتیح الغیب میں چار طرح بیان کیا ہے۔ حضرت موسیٰ علیہ السلام کی بعثت اور فرعون کی تکذیب پھر اس کے ہلاک کا قصہ اہل مکہ کے نزدیک مشہور و مسلم تھا اسی بناء پر فرمایا کہ اسی طرح رسول برحق کو تمہاری طرف بھیجا جا رہا ہے اگر تم تکذیب کرو گے تو عذاب کے منتظر رہو۔ ھکذافی حاشیة الجلالين۔

ماخذ: فتاویٰ محمودیہ

خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔

اس باب میں مزید

زبانیں: English · Русский · العربية · Bosanski · Türkçe · Deutsch · বাংলা · اردو