وقت شام سے کیا مراد ہے؟
سوال
قرآن شریف میں متعدد جگہ اللہ تعالیٰ نے صبح شام اپنی تسبیح وتحمید کا حکم دیا ہے تو شام سے کونسا وقت مراد ہے؟ عصر اور مغرب کے درمیان کا وقت یا غروب کے بعد کا وقت؟
جواب
عصر کے بعد غروب سے پہلے کا وقت مراد ہے۔
ماخذ: فتاویٰ محمودیہ
خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔