کیا جنت اور دوزخ بھی فنا ہوں گی
سوال
آیت كُلُّ شَيْءٍ هَالِكٌ إِلَّا وَجْهَهُ سے معلوم ہوتا ہے کہ جنت اور دوزخ اور حاملان عرش فرشتے بھی فنا ہوں گے تو دریافت طلب امر یہ ہے کہ ان کے فنا ہونے کی کیا صورت ہوگی اور کتنے عرصہ تک ان پر عدم طاری رہے گا؟
جواب
اگر اشکال صرف آیت سے ہے تو تفسیر بن عباس رضی اللہ عنہ دیکھئے انشاء اللہ تعالیٰ رفع ہو جائیگا اس میں لکھا ہے کل شی کل عمل لغير وجه الله هالک مردود الاوجهه الاما ابتغي به وجهه وکل ملک زائل الاملكه له الحكم القضاء بين خلقه واليه ترجعون بعدالموت فيجازيكم باعمالكم اھ اس تفسیر کو حافظ ابن کثیر نے بھی مجاہد اور ثوری سے نقل کیا ہے اگر اشکال کسی اور شئی سے مثلاً لفظ کے معنی میں لغوی یا…
ماخذ: فتاویٰ محمودیہ
خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔