الإفتاء

Enter a topic or fatwa name

آیت قطب

سوال

قرآن پاک میں آیت قطب کونسی آیت ہے اس کے پڑھنے کا طریقہ اور اس کے اثرات کیا ہیں؟

جواب

پارہ ۴ میں وَمَا النَّصْرُ إِلَّا مِنْ عِنْدَ اللَّهِ الْعَزِيزِ الْحَكِيمِ الخ کو آیت قطب کہتے ہیں ہر نماز کے بعد سات سات مرتبہ درود شریف کے ساتھ اول آخر پڑھنا بعض اکابر سے منقول ہے۔

ماخذ: فتاویٰ محمودیہ

خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔

موضوعات

اس باب میں مزید

زبانیں: English · Русский · العربية · Bosanski · Türkçe · Deutsch · বাংলা · اردو