الإفتاء

Enter a topic or fatwa name

آیۃ الکرسی کہاں تک ہے

سوال

آیتہ الکرسی کہاں تک ہے اور کتنی آیتیں ہیں۔ اپنے حضرت شیخ رحمۃ اللہ علیہ سے دریافت کیا تو انھوں نے تین آیت فرمائیں یعنی خالدون تک۔ اب ایک صاحب فرماتے ہیں کہ صرف ایک آیت ہے۔ اس کے بارے میں فرمائیں۔

جواب

آیة الکرسی العلی العظیم تک ہے شرح حصن حصین اور شرح بخاری شریف میں اسکی تصریح ہے۔

ماخذ: فتاویٰ محمودیہ

خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔

موضوعات

اس باب میں مزید

زبانیں: English · Русский · العربية · Bosanski · Türkçe · Deutsch · বাংলা · اردو