الإفتاء

Enter a topic or fatwa name

سبع آيات

سوال

سورہ فاتحہ میں سبع آیات تحریر ہیں جن کے معنی سات آیات۔ مگر سورۂ فاتحہ میں شمار کرنے سے صرف چھ آیات ہیں جیسے سورہ اخلاص پر چار آیات لکھی ہیں اور لم یلد کے بعدہ بھی بنا ہے اگر اس کو شمار کیا جائے تو پانچ آیات ہیں۔ اگر سورہ فاتحہ کو بسم اللہ کا جز قرار دیا جائے اور بسم اللہ کی آیت کو بھی شمار کیا جائے۔ مگر نماز میں اگر بسم اللہ کوئی مصلی نہ پڑھے تو نماز تو ہو جاتی ہے اور اگر سورہ فاتحہ نہ پڑھے محض کوئی سورت پڑھے تو نماز ناقص رہتی ہے۔

جواب

حنفیہ کے نزدیک بسم اللہ جز وفاتحہ نہیں بغیر اس کے بھی سات آیات ہیں سورہ اخلاص میں خود اختلاف ہے بعض چار آیات مانتے ہیں بعض پانچ۔ کذافی الجلالین۔

ماخذ: فتاویٰ محمودیہ

خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔

موضوعات

اس باب میں مزید

زبانیں: English · Русский · العربية · Bosanski · Türkçe · Deutsch · বাংলা · اردو