اَلزَّانِي لَا يَنْكِحُ إِلَّا زَانِيَةً الآية کی تفسیر
سوال
الزَّانِي لَا يَنْكِحُ إِلَّا زَانِية ختم آیت تک کی تفسیر مطلوب ہے۔
جواب
ہجرت کے بعد بعض ایسی عورتیں مدینہ طیبہ پہنچ گئیں جن کا کردار خراب تھا، ان سے نکاح کے متعلق یہ آیت نازل ہوئی تھی، اور اہل ایمان و صالحین کو اس سے منع کیا گیا تھا پھر جب ان عورتوں کے حالات بھی صحیح ہو گئے تو یہ حرمت ختم ہوگئی، اس آیت کے ذریعہ سے وَانْكِحُوا الْأَيَامَى مِنْكُمْ وَالصَّالِحِيْنَ مِنْ عِبَادِكُمْ وَإِمَائِكُمُ الآية۔
ماخذ: فتاویٰ محمودیہ
خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔