الإفتاء

Enter a topic or fatwa name

کیا حضرت زینب کا تجدید نکاح ہوا تھا؟

سوال

حضرت بی بی زینب کا تجدید نکاح ہوا تھا آخر میں ابوالعاص کے ساتھ یا پہلے والا نکاح قائم تھا!

جواب

پہلے ہی کا نکاح قائم تھا کذافی اللمعات شرح المشکوة۔

ماخذ: فتاویٰ محمودیہ

خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔

موضوعات

اس باب میں مزید

زبانیں: English · Русский · العربية · Bosanski · Türkçe · Deutsch · বাংলা · اردو