الإفتاء

Enter a topic or fatwa name

بیوی کے قصور پر دوسرا نکاح ہو جائے تو مساوات ضروری ہے

سوال

میرا خیال ہے کہ دوسری شادی کے بعد بھی میری پہلی عورت حج کو جا کر آ گئی، تو میں دونوں کو سنبھال لوں گا، تو ایسا کرنا درست ہے یا نہیں؟

جواب

بلا ضرورت دوسری شادی کرنے میں اکثر پریشانی ہوتی ہے، دونوں میں اتفاق ہونا مشکل ہوتا ہے، جو شخص دونوں کا حق ادا کر دے اور انصاف سے رہے، تو اس کی اجازت بھی ہے آپ خود ہی غور کر لیں، حق تعالیٰ آپ کی مدد فرمائے اور سب معاملات دین ودنیا میں بہترین طریقہ پر مدد فرمائے۔

ماخذ: فتاویٰ محمودیہ

خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔

موضوعات

اس باب میں مزید

زبانیں: English · Русский · العربية · Bosanski · Türkçe · Deutsch · বাংলা · اردو