الإفتاء

Enter a topic or fatwa name

کیا ہر ماہ تجدید نکاح کی جائے؟

سوال

میں نے سنا ہے کتاب شامی میں لکھا ہے کہ ہر ماہ میں تجدید نکاح احتیاطاً کر لیا جائے۔ واللہ اعلم، تو ایسی صورت میں دو گواہوں کے موجود ہونے کی ضرورت ہے یا نہیں جو صورت ہو۔ بیان فرمایا جائے۔ تجدید نہ کرنے میں کوئی خلاف تو نہیں جیسا کہ اکثر لوگ اس کے متعلق گوش آشنا نہیں چہ جائیکہ عمل کریں!

جواب

جن سے آپ نے سنا ہے ان سے شامی کی اصل عبارت مع حوالہ جلد وباب لکھوا کر بھیجیں۔ اس کو دیکھ کر انشاء اللہ تعالیٰ جواب پیش کیا جائے گا۔

ماخذ: فتاویٰ محمودیہ

خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔

موضوعات

اس باب میں مزید

زبانیں: English · Русский · العربية · Bosanski · Türkçe · Deutsch · বাংলা · اردو