الإفتاء

Enter a topic or fatwa name

بیس ۲۰ ر بچوں کے بعد کیا تجدید نکاح ضروری ہے

سوال

یہ جو مشہور ہے کہ جس عورت کو ایک شوہر سے بیس بچے ہوں اس کو دوبارہ نکاح کرنا چاہئے، اس کا کیا حکم ہے؟

جواب

یہ بے اصل اور غلط ہے اس سے نکاح ختم نہیں ہوتا، دوبارہ نکاح کی ضرورت نہیں۔

ماخذ: فتاویٰ محمودیہ

خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔

موضوعات

اس باب میں مزید

زبانیں: English · Русский · العربية · Bosanski · Türkçe · Deutsch · বাংলা · اردو