الإفتاء

Enter a topic or fatwa name

شوہر کے زنا سے بیوی کا نکاح فاسد نہیں

سوال

زید کی منکوحہ بیوی شریفہ ہے اور منکوحہ ہوتے ہوئے پھر اگر زید زنا کرے ہندہ کے ساتھ تو کیا زید کا نکاح شریفہ کے ساتھ قائم رہے گا یا نکاح خارج ہو جائے گا اور منکوحہ بیوی شریفہ سے جو اولاد ہو گی وہ حرامی ہو گی یا حلالی، اور صرف زید گنہگار ہوگا؟

جواب

اس سے نکاح منقطع نہیں ہوگا گناہ ہوتا ہے اولاد حرامی نہیں ہوگی بلکہ ثابت النسب ہوگی۔

ماخذ: فتاویٰ محمودیہ

خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔

موضوعات

اس باب میں مزید

زبانیں: English · Русский · العربية · Bosanski · Türkçe · Deutsch · বাংলা · اردو