شادی سے پہلے گھر کو لیپنا اور انگلیوں کے نشانات لگانا
سوال
شادی سے دو چار دن پہلے گھر کو لیپنا ضروری سمجھا جاتا ہے اور انگلیوں کے نشانات اور رنگ کے چھینٹے وغیرہ دیواروں پر دیئے جاتے ہیں۔
جواب
صفائی کے لئے گھر کو لیپنے میں تو مضائقہ نہیں مگر انگلیوں کے نشانات وغیرہ لگانا غلط رسم ہے اس کو بند کیا جائے۔
ماخذ: فتاویٰ محمودیہ
خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔