الإفتاء

Enter a topic or fatwa name

شادی میں رنگین کاغذ کے گیٹ بنوانا

سوال

شادی میں گیٹ رنگین کاغذ کے بنوانا کیسا ہے؟

جواب

شادی میں محض نمائش وفخر کے ہر کام سے بچنا چاہئے۔ مروجہ طریقہ پر گیٹ بنوانا بھی اس میں داخل ہے۔

ماخذ: فتاویٰ محمودیہ

خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔

موضوعات

اس باب میں مزید

زبانیں: English · Русский · العربية · Bosanski · Türkçe · Deutsch · বাংলা · اردو