الإفتاء

Enter a topic or fatwa name

سندور اور مہندی لگانا

سوال

سندور لگانا۔ جو عورتیں شادی کے وقت لگاتی ہیں یا اس کے علاوہ جائز ہے یا نہیں؟

جواب

سندور لگانا بھی اسی حکم میں شامل ہے بلکہ کچھ بڑھ کر ہے عورتوں کو مہندی لگانا درست ہے۔ بلکہ ان کے لئے مخصوص ہے کہ ہاتھ، پیر کو لگائیں۔ مردوں کو ان کی مشابہت اختیار کرنا درست نہیں۔ لعن الله المتشبهين من الرجال بالنساء! مشکوة۔

ماخذ: فتاویٰ محمودیہ

خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔

موضوعات

اس باب میں مزید

زبانیں: English · Русский · العربية · Bosanski · Türkçe · Deutsch · বাংলা · اردو