دلہا دلہن کے لئے پالکی کی سواری
سوال
ہماری طرف دستور ہے کہ شادی میں لڑکا اور لڑکی اپنی سسرال پالکی میں بیٹھ کر جاتے ہیں جس کو آدمی اپنے کاندھے پر لے کر چلتے ہیں آیا یہ جائز ہے یا نا جائز اور بہتر کیا ہے؟ لڑکا اور لڑکی دونوں کا حکم ایک ہے یا جدا گانہ؟
جواب
یہ ایک غیر ثابت رسم ہے اس کی پابندی عملی طور پر التزام مالا یلزم اور ایک رسم محض ہے اس کو ترک کر دینا چاہئے اگر اس میں قربت کا تصور بھی ہے تو رسم سے بڑھ کر بدعت بھی ہے۔
ماخذ: فتاویٰ محمودیہ
خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔