دلہے کو نہلانے کا انتظام عورت کا ساڑی کی کورڈالنا
سوال
لڑکے کو سسرال جاتے وقت نہلانے کے لئے خاص انتظام کرتے ہیں۔ گڑھا کھود کر اوپر سے تختہ ڈال کر لڑکے کو بٹھاتے ہیں اور اس کے سر پر ایک محرم عورت اپنی ساڑی یا دو پٹہ کا کورڈالے ہوئے ہوتی ہے اور کپڑا پہناتے وقت تک ڈالے رہتی ہے اور پھر لڑکے کو مسجد میں لے جاتے ہیں اور کثیر تعداد میں عورتیں اس کے ساتھ گیت گاتی جاتی ہیں اس میں اکثر حصہ بخش کلام کا ہوتا ہے۔
جواب
اس رسم کو بالکل بند کر دیا جائے۔
ماخذ: فتاویٰ محمودیہ
خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔