الإفتاء

Enter a topic or fatwa name

شادی میں دلہن کے لئے سرخ جوڑا

سوال

بعض جگہوں کا دستور ہے کہ شادی میں شوہر کی طرف سے دلہن کے لئے سرخ رنگ کا پورا جوڑا یعنی دوپٹہ، پائجامہ قمیص سب سرخ رنگ ہی کا ہوتا ہے۔ جس دن شادی ہوتی ہے تو عورت کو وہی کپڑا پہنایا جاتا ہے۔ دریافت طلب امر یہ ہے کہ اس صورت میں افضل یہی ہے کہ کوئی دوسرا؟ جو افضل ہو اس کو تحریر فرمائیں۔

جواب

یہ دستور التزام مالا یلزم ہے افضلیت کی تصریح نہیں دیکھی۔

ماخذ: فتاویٰ محمودیہ

خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔

اس باب میں مزید

زبانیں: English · Русский · العربية · Bosanski · Türkçe · Deutsch · বাংলা · اردو