الإفتاء

Enter a topic or fatwa name

دلہے سے دلہن کے سر پر سیندور ڈلوانا وغیرہ

سوال

لڑکے کو کھانا کھلاتے وقت آدمی متعین ہوتے ہیں جو کچھ باقی رہنے کے ساتھ لڑکے آگے سے پلیٹ اٹھا لیتے ہیں اور لڑکی کو باعث تبرک سمجھ کر کھلاتے ہیں اور لڑکے کو گھر بلایا جاتا ہے جس میں محرم اور غیر محرم سب عورتیں ہوتی ہیں اور لڑکے کے سامنے لڑکی کے چہرے کو کھول کر بٹھا دیتے ہیں اس کے سر پر سیندور ڈالنے کو کہتے ہیں اور ایک سبیل پر چھائی رکھ کر جسے تیل سے بھگوئے ہوئے ہوتے ہیں سل کے پتھر سے توڑنے کو کہتے ہیں وہ اڑ جاتا ہے تو لڑکے کو بہت گالیاں دیتی ہیں اور دو باپ کا کہا جاتا ہے اور کچھ لڑکیاں پان کے پتے کو گراتی جاتی ہیں…

جواب

اس کو بھی بند کیا جائے۔

ماخذ: فتاویٰ محمودیہ

خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔

موضوعات

اس باب میں مزید

زبانیں: English · Русский · العربية · Bosanski · Türkçe · Deutsch · বাংলা · اردو