لڑکے کو مہندی اُبٹن لگانا
سوال
شادی سے کچھ دن پہلے لڑکے کو مہندی لگاتے ہیں اور اُبٹن لگاتے ہیں اور اُبٹن دانا جلا کر بنایا جاتا ہے مثلاً جو۔
جواب
یہ بھی کوئی شرعی چیز نہیں قابل ترک رسم ہے اس میں عورتوں کے ساتھ تشبیہ بھی ہے جس کی ممانعت آئی ہے۔
ماخذ: فتاویٰ محمودیہ
خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔