الإفتاء

Enter a topic or fatwa name

نکاح کے وقت سلام کرنا

سوال

نکاح کے بعد فوراً کھڑے ہو کر سلام کرنا دلہا کے لئے جائز ہے یا نہیں اور اگر کوئی شخص رسم سمجھ کر نہ کرے تو اس کو برا کہنا جائز ہے یا نہیں؟

جواب

اس سلام کا بھی شریعت میں ثبوت نہیں۔ لہذا رسم ہے اس کے تارک پر ملامت نا جائز ہے۔

ماخذ: فتاویٰ محمودیہ

خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔

موضوعات

اس باب میں مزید

زبانیں: English · Русский · العربية · Bosanski · Türkçe · Deutsch · বাংলা · اردو