الإفتاء

Enter a topic or fatwa name

رسم کی پابندی شرع کے خلاف

سوال

اگر کوئی کہے کہ ہم کو ان امور کے جائز یا ناجائز سے کوئی واسطہ نہیں ہم وہی کریں گے جو باپ دادا نے کیا ہے تو اس شخص کا کیا حکم ہے یا کلمہ کفریہ ہے یا نہیں۔ امید کہ جواب مفصل مع حوالہ کتب متعددہ بہت جلد تحریر فرما کر ممنون فرمایا جائے۔

جواب

ایسا کہنا سخت گناہ اور نہایت خطرناک ہے حتی کہ بعض فقہاء نے ایسا کہنے والے کی تکفیر کی ہے لہذا ایسے شخص کو فورا توبہ کرنی ضروری ہے جس قول کے قائل اور جس فعل کے مرتکب کی تمام فقہاء نے تکفیر کی ہو اس کو بالاتفاق تجدید ایمان اور تجدید نکاح ضروری ہے اور جس کی بعض نے تکفیر کی ہو اس کے کفر وایمان کے حق میں اگر چہ عدم کفر کی روایت کو ترجیح دی جائیگی لیکن تجدید ایمان اور تجدید نکاح اس…

ماخذ: فتاویٰ محمودیہ

خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔

موضوعات

اس باب میں مزید

زبانیں: English · Русский · العربية · Bosanski · Türkçe · Deutsch · বাংলা · اردو