الإفتاء

Enter a topic or fatwa name

دو پلی ٹوپی اور عمامہ نکاح کے وقت

سوال

جب بارات جاتی ہے تو سر پر دو پلی ٹوپی اور عمامہ ضرور رکھا جاتا ہے اگر کوئی ترک کر دے تو اس کو تارک سنت کہہ کر ملامت کرتے ہیں۔ تو کیا قبولیت کے وقت عمامہ کا ثبوت ہے؟

جواب

عمامہ اور دو پلی ٹوپی ایک پسندیدہ لباس ہے مگر اس کو مستقلاً سنت نکاح قرار دینا درست نہیں ہے جیسے دیگر اوقات یا نماز کی حالت میں یہ لباس پسندیدہ ہے ایسے ہی وقت نکاح بھی ہے۔

ماخذ: فتاویٰ محمودیہ

خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔

موضوعات

اس باب میں مزید

زبانیں: English · Русский · العربية · Bosanski · Türkçe · Deutsch · বাংলা · اردو