نکاح کے بعد دلہن کا منہ دکھلانا
سوال
آج کل رواج ہے کہ نکاح کے بعد سب کو دلہن کا منہ دکھلاتے ہیں یہ جائز ہے یا نہیں؟
جواب
یہ بھی ایک رسم بے اصل ہے نا محرموں کو منھ دکھلانا ہرگز جائز نہیں۔
ماخذ: فتاویٰ محمودیہ
خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔