الإفتاء

Enter a topic or fatwa name

منگنی کے موقع پر لڑکے والے کا مجمع کو سلام کرنا

سوال

بوقتِ منگنی جب جوڑا وغیرہ دیا جاتا ہے تو لڑکے والا پورے مجمع کو سلام کرتا ہے یہ سلام کرنا کیسا ہے؟

جواب

یہ سلام شرعی نہیں رسم ورواج کا سلام ہے جو قابل ترک ہے۔

ماخذ: فتاویٰ محمودیہ

خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔

موضوعات

اس باب میں مزید

زبانیں: English · Русский · العربية · Bosanski · Türkçe · Deutsch · বাংলা · اردو