دربانی روپیه
سوال
آج کل رواج ہے کہ دلہا سے دربانی روپیہ لیا جاتا ہے اس کی صورت یہ ہے کہ دلہا جس راستہ سے جائے گا وہاں پر ایک شخص کھڑا ہو جاتا ہے اگر روپیہ نہ دے تو جانے نہیں دیتا اور برا بھلا کہتا ہے یہ جائز ہے یا نہیں؟
جواب
یہ بھی رسم ہے نا جائز ہے یہ روپیہ مانگنا اگر دلہا شرم یا جبر سے دیدے تو اسکی واپسی ضروری ہے اور روپیہ نہ دینے پر برا کہنا سخت گناہ ہے۔
ماخذ: فتاویٰ محمودیہ
خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔