الإفتاء

Enter a topic or fatwa name

سوتے ہوئے چودھریوں کو نکاح کے لئے سلام کرنا

سوال

ہمارا ایک بڑا محلہ ہے اس میں بارہ چودھری ہیں۔ یہاں پر یہ رسم ہے کہ جب شادی ہوتی ہے تو دولہا ان کو رات کو سوتے ہوؤں کو جگا کر سلام کرتا پھرتا ہے، ورنہ یہ لوگ نکاح میں رکاوٹ ڈالتے ہیں۔ کیا یہ حکم شریعت سے ثابت ہے؟

جواب

اس رسم کا قرآن پاک، حدیث شریف اور فقہ میں کہیں وجود نہیں۔ یہ اسلامی طریقہ نہیں ہے خالص جہالت ہے۔ اس کو ترک کرنا لازم ہے۔ مَنْ اَحدثَ فِي دِينِنَاهذا ماليس منه فهورد. متفق عليه

ماخذ: فتاویٰ محمودیہ

خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔

موضوعات

اس باب میں مزید

زبانیں: English · Русский · العربية · Bosanski · Türkçe · Deutsch · বাংলা · اردو